اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام جواد علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے آپ کے حرم مطہر کا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا ہے۔
19 جولائی 2020 - 08:16
News ID: 1056094